رآن مجید پر اعتراضات کے جوابات

1۔ کیا  قرآن مجید میں تحریف ھوئی ھے؟

شیعہ وسنی علماکے یھاں مشھور و معروف یھی ھے کہ قرآن مجید میں کوئی تحریف نھیں ھوئی ھے، اور مو جودہ قرآن کریم وھی قرآن ھے جو پیغمبر اکرم (ص)پر نازل ھوا ، اوراس میں ایک لفظ بھی کم و زیاد نھیں ھوا ھے۔

ادامه نوشته

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی

دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار بہاریں ۔ دعا و آرزو کے گلدستے کی بہار جو تشنہ کام روحوں کوسیراب کردیتی ہے ، ہر خستہ حال مسافر زیارت کے بعد تھکن سے بیگانہ ہوجاتا ہے

ادامه نوشته

کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ قم(‏ع)

قم میں حضرت معصومہ(ع) کا روضہ مشہد میں حضرت امام رضا (ع) کے روضہ اقدس کے بعد ایران کا دوسرا بارونق مزار ہے جہاں روزانہ ہزاروں زائرین آپ(ع) کی زیارت کرتے ہیں۔

حضرت معصومہ(ع) ، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی بن جعفر (ع) کی دختر گرامی اور حضرت امام رضا (ع) کی ہمشیرہ ہیں۔

ادامه نوشته

امامت قرأن وحدیث کی روشنی میں

alhassanain

مقدمہ

قارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو هوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔

منزلت امامت، امام رضا علیہ السلام کی نظر میں

 تحریر:احمدترابی    مترجم: یوسف حسین عاقلی پاروی        
  تصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمی       پیشکش: امام حسین (ع) فاونڈیشن   

    جو عزت و جلالت اور شان و شوکت بارگاہ امامت میں دیکھتے ہیں!یہ  دل جو اہلبیت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے لئے تڑپ رہے ہیں! یہ جو آنکھیں امام رضاعلیہ السلام کی ضریح اقدس کو دیکھ کر بے اختیار بارش برساتی ہیں اور معنویات کو سمیٹ لیتی ہیں!

کام کی باتیں

ترتیب: یوسف حسین عاقلی پاروی

تجربہ گواہ ہے اور تاریخ بھی اس حقیقت کی شاہد ہے کہ وہ لوگ جو دینی ومذہبی رسوم وآداب سے جذباتی اور قلبی تعلق رکھتے ہیں، جو اہلِ بیتِ اطہار ؑ سے محبت و عقیدت کے جذبات کے مالک ہیں اور جو مذہبی احکام اور دینی شعائر کے پابند ہیں، وہ (دوسروں کی نسبت) بہت کم گمراہی، گناہ اور اخلاقی خرابیوں میں مبتلا ہوتے ہیں یا بہت دیر میں خرابیوں اور برائیوں کی طرف مائل ہوتے ہیں۔

ادامه نوشته

آخرت میں جزاء وسزاء

مقالہ نگار : ڈاکٹرسید خلیل طباطبائی حفظہ اللہ
مترجم: یوسف حسین عاقلی پاروی
تصحیح: حجۃ الاسلام شیخ غلام قاسم تسنیمی
پیشکش: امام حسین(اع) فاؤنڈیشن

 قارئین  محترم:
1-مقالہ حاضر ایک عربی مقالے کا ترجمہ ہے جسے قابل احترم جناب ڈاکٹرسید خلیل  سید خیلیل طباطبائی نے (الثواب والعقاب في الآخرة) کے نام سےتحریر کیا تھا ۔  جسے بندہ حقیر نے اردو میں ترجمہ کیا ہے ساتھ ہی بعض جگہوں پر اضافہ اور ترمیم بھی ہوئی ہے۔
2-ترجمہ میں موجود احادیث اور قرآن کریم کے متن مرکز تحقیقات کے سافٹ وئیز جامع فقہ اور جامع احادیث سے اخذ کیا ہے۔

ادامه نوشته

منزلت امامت، امام رضا علیہ السلام کی نظر میں

 تحریر:احمدترابی    مترجم: یوسف حسین عاقلی پاروی        
  تصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمی       پیشکش: امام حسین (ع) فاونڈیشن   

    جو عزت و جلالت اور شان و شوکت بارگاہ امامت میں دیکھتے ہیں!یہ  دل جو اہلبیت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے لئے تڑپ رہے ہیں! یہ جو آنکھیں امام رضاعلیہ السلام کی ضریح اقدس کو دیکھ کر بے اختیار بارش برساتی ہیں اور معنویات کو سمیٹ لیتی ہیں!

ادامه نوشته

امامت
تحریر: ڈاکٹر سید خلیل طباطبائی (حفظہ اﷲ) مئوسس  امام حسین علیہ السلام  فاؤنڈیشن)
ترجمہ: یوسف حسین عاقلی پاروی
تصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمی 

امامت کی تعریف
الف: لغوی تعریف
  امامت کی لغوی معنی سے پہلے اس کی اصل کو جانیں گے
تو امامت سے ولایت عامہ مرادہے جس کا مطلب امارت ، حکومت ،سلطنت اور اقتدار ہے
 اور لفظ "امام" اسم مصدر ہے اس کا مطلب یہ ہے: کہ جس کی اقتداء اورپیروی کی جائے یا جس کی پیروی اور جس پر عمل کریں  جیساکہ ابن منظور( لغت داں) نے لکھاہے: